اشرفی بوٹی
قسم کلام: اسم
معنی
١ - اشرفی کی قدوقامت کی بوٹیاںجو کمخواب یا دوسری قسم کے چھینٹ کے کپڑے پر بنی ہوتی ہے ٢ - ایک بوٹی کا نام جس کا پھول اشرفی کی مانند زرد اور گول ہوتا ہے
اشتقاق
معانی اسم ( مؤنث ) ١ - اشرفی کی قدوقامت کی بوٹیاںجو کمخواب یا دوسری قسم کے چھینٹ کے کپڑے پر بنی ہوتی ہے ٢ - ایک بوٹی کا نام جس کا پھول اشرفی کی مانند زرد اور گول ہوتا ہے
جنس: مؤنث